عوامی  مسائل کے حل کیلئے آواز اٹھائیں گے:ملک ندیم 

Apr 27, 2024

 لاہور(نامہ نگار)پی پی کے رہنما ملک ندیم اعوان نے کہا ہم عوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔ اتحاد ی حکومت نے عوام کی فلاح کیلئے آٹے کی قیمتوں میں کمی کی اور روٹی اور نان کی قیمتوں میں بھی کمی کی لیکن اس میں مزید کمی کی ضرورت ہے۔

مزیدخبریں