لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابات میں دھاندلی کا الزام انتہائی بیہودہ ہے۔پی ٹی آئی والے مینڈیٹ والوں کی توہین کر رہے ہیں۔ یہ لوگ واضح طور پر ہار چکے ہیں۔ الیکشن میرٹ پر ہوا اور عوام نے ان کی انتشاری،فسادی سیاست کو اپنے ووٹ کی طاقت سے مسترد کردیا۔