شادمان چوک کا نام بھگت سنگھ نہ  رکھنے کیخلاف درخواست‘ پنجاب حکومت کو جواب کیلئے 7 روز کی مہلت

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شادمان چوک کا نام بھگت سنگھ  کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو جواب داخل کرنے کیلئے 7 جون  تک مہلت دیدی۔ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کورٹ کو بتایا کہ بھگت سنگھ چوک کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن