فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) اوباش ملزموں نے نوجوان کو ہوس کا نشانہ بنا دیا۔ تھانہ ریل بازار کے علاقہ میں دو اوباش ملزم نوجوان کو کام کے بہانے ورغلا کر ایک پلازہ میں لے گئے اور اسے اسلحہ کے زور پر ڈرا دھمکا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، ریل بازار پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔