بانی پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت پر وکیل 3 مئی کو طلب

Apr 27, 2024

لاہور(خبرنگار) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر وکیل سلمان صفدر کو دلائل کیلئے 3 مئی کو طلب کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کیخلاف جناح ہائوس، عسکری ٹاور، تھانہ شادمان جلائو گھیرائو کے مقدمات درج ہیں۔

مزیدخبریں