خراب موسم ‘سعودی ایئرلائن کی 30 منٹ پرواز کے بعد لاہور میں کامیاب لینڈنگ

Apr 27, 2024

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سعودی ایئرلائن کی ریاض سے لاہور آنے والی پرواز 30 منٹ ہوا میں رہنے کے بعد کامیابی سے لینڈ کر گئی۔ پائلٹ طیارے کو خراب موسم کے باعث 36 ہزار فٹ کی بلندی پر لے گیا تھا۔کنٹرول ٹاور کی ہدایت کے بعد طیارہ لاہور ائرپورٹ پر محفوظ لینڈ کر گیا۔

مزیدخبریں