گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)لیگی سینئر رہنما اورسابق چیئرمین ،صدر ن لیگ پی پی 64لالہ عصمت انصاری نے کہا ہے کہ نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ ٹیکنیکل تعلیم اور فنی مہارت بھی اشد ضروری ہے۔ کسی بھی نوجوان کو دنیا بھر میں اپنا نام منوانے کے لیے دونوں چیزوں کا ہونا اشد ضروری ہے۔ نصابی تعلیم کہ ساتھ ٹیکنیکل تعلیم اور فنی مہارت حاصل کرنا بہت ضروری ہے جس سے آج کا نہ صرف ایک کارآمد شہری بن کر اپنی زندگی کو بہتر بنا سکتا ہے مگر اپنے ملک اور قوم کی بھی خدمت سمیت دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرسکتا ہے۔ دور جدید کہ تعلیمی تقاضاں کے مطابق فنی تعلیم کا ہونا انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ہمیں ٹیکنیکل ایجوکیشن پر بھی توجہ دینا چاہیئے۔
نصابی تعلیم کیساتھ ٹیکنیکل، فنی مہارت بھی اشد ضروری ہے:عصمت انصاری
Apr 27, 2024