حضرو (نمائندہ نوائے وقت)موٹر وے پولیس فقیر آبادروڈ سیفٹی مہم کا آغازدوران ڈرائیونگ ڈرائیور خود، سیکنڈ سیٹر اور پیچھے بیٹھے اشخاص کے پابند ہیں ۔ہاء وے پر HID لائٹس ،بیک لائٹس،بریک لائٹس اور غیر ضروری لائٹس مانیٹر سخت سرگرمیوں میں رہیں انسپیکٹر جنرل نیشنل ہائویز اینڈ موٹروے پولیس کے احکامات اور ڈی آئی جی نارتھ اشفاق خان ،سیکٹر کمانڈر نارتھ ون کی زیر نگرانی ۔روڈ سیفٹی مہم کا آغاز کردیا گیاہے۔ہارو اور اقبال شہید ٹال پلازہ پر DSP یونس خان بیٹ کمانڈر فقیر آباد نے اپنے ٹیم کے ہمراہ خصوصی بریفنگ مہم /انفورسمنٹ شروع کردی ہے۔اس سلسلے میں مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی گء ہیں۔DSP یونس خان کا کہنا ہے کہ روڈ یوزرز کا تخفظ موٹروے پولیس کی اولین ترجیح ہے۔سیٹ بیلٹ نہ باندھنے کی صورت میں بھاری جرمانے ہورہے ہیں۔تمام گاڑیوں سے بیک لائٹس، HID لائٹس ، بریک لائٹس اور غیر ضروری لائٹس کو بھی مانیٹر کیا جارہا ہے۔تما م۔روڈ یوزر ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کرکے اپنی اور عوام کے جان ومال کے تخفظ میں موٹروے پولیس کے ساتھ تعاون یقینی بنائیں تاکہ قیمتی جان و مال کا ضائع نہ ہو۔