فیضان گلوبل ریلیف فانڈیشن  تھیلیسیمیا  کے مریضوں کے لیے تقریبا 60 ہزار خون کی بوتلیں دی جا چکی

Apr 27, 2024

فتح جنگ(نامہ نگار)تبلیغ قران و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان گلوبل ریلیف فانڈیشن کے تحت اب تک تھیلیسیمیا  کے مریضوں کے لیے تقریبا 60 ہزار خون کی بوتلیں دی جا چکی ہیں اس سلسلہ میں دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ فتح جنگ میں 27 مئی بروز ہفتہ ایک شاندار بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے دعوت اسلامی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے محمد سلیم سلیمی نے کہا کہ ملک پاکستان کو تھیلیسیمیا فری کرنے کے لیے FGRF کے اس عزم میں سول سوسائٹی کے لوگوں سے شریک ہونے کی درخواست ہے۔

مزیدخبریں