پنڈدادنخان ،تحریک انصاف کے کارکنوں کی احتجاجی ریلی

 پنڈدادنخان (نامہ نگار)پنڈدادنخان تحریک انصاف کے کارکنوں کی احتجاجی ریلی تحریک انصاف کے کارکنوں کی احتجاجی ریلی نکالی گء جسکی قیادت سئنر رہنما تحریک انصاف ملک علی عرفان ایڈووکیٹ راجہ امیتاز احمد خان تصویر خان نے کی ریلی محلہ بلوچاں والا سے شروع ھو کر نوازش شہید چوک میں اختتام پذیر ھو گی شرکا ریلی نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا اور نعرے بازی کی۔

ای پیپر دی نیشن