مری (نمائندہ خصوصی )مری بانسرہ گلی کے قریب قیمتی درختوں کی بے دریغ کٹائی کے باعث اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں آئے دن ٹمبر مافیا کی طرف سے درختوں کی کٹائی سے جنگلات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا وزہر اعلی پنجاب اور صوبائی وزیر جنگلات مریم اورنگ زیب اس صورتحال کا فوری نوٹس لیکر ملوث عملے اور ملزمان کخلاف سخت کاروائی کریں مری کاحسن جنگلات گے اور اس کے موسم پر تباہ کن اثرات مرتب ہونگے۔