سونےکی قیمت میں کمی

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ،فی تولہ کتنےکاہوگیا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 9 ہزار 534 روپے کا ہوگیا ۔عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 2337 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ   چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 650 روپے پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن