15لاکھ سیلاب متاثرین میں سے 12لاکھ آبی گزرگاہوں کے مکین ہیں

Aug 27, 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) 15لاکھ سیلاب متاثرین میں 12لاکھ آبی گزرگاہوں کے مکین ہیں۔ امت کے مطابق دریا کے بندوں کے درمیان آباد لوگوں میں سے بیشتر کو زبردستی نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ جانی نقصان میں پنجاب سرفہرست، سب سے زیادہ 632ملی میٹر بارشیں، سیالکوٹ میں ہوئیں۔ ستمبر میں بھی طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان نے بتایا دریا کنارے آبادیاں درد سر بن چکی ہیں۔

مزیدخبریں