راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے اے این ایف کے پراسیکیوٹر کی عدم حاضری پر ایفی ڈرین اثاثہ جات کیس کی سماعت 3ستمبر تک ملتوی کردی ۔ پیر کو جج ارشد محمود تبسم نے سابق سیکرٹری خوشنود اخترلاشاری کی اثاثہ جات بحالی کی درخواست پرسماعت کرنا تھی۔