راولپنڈی : انسداد منشیات کی عدالت نے ایفی ڈرین اثاثہ جات کیس کی سماعت 3ستمبر تک ملتوی کر دی

Aug 27, 2013

راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے اے این ایف کے پراسیکیوٹر کی عدم حاضری پر ایفی ڈرین اثاثہ جات کیس کی سماعت 3ستمبر تک ملتوی کردی ۔ پیر کو جج ارشد محمود تبسم نے سابق سیکرٹری خوشنود اخترلاشاری کی اثاثہ جات بحالی کی درخواست پرسماعت کرنا تھی۔

مزیدخبریں