برطانوی چڑیا گھر جہاں شیشے کے پنجروں میں بند گوریلوں کو بہت قریب سے دیکھ سکتے ہیں

لندن (نیٹ نیوز) اب گوریلوں کو بیحد قریب سے دیکھنا اور انکی دلچسپ حرکات سے محظوظ ہونا ممکن ہے کیونکہ برطانیہ کے برسٹل زو گارڈن نامی چڑیا گھر میں گوریلا خاندانوں کے لیے شیشے کا گھر تیار کردیا گیا ہے۔گوریلوں کے خاندان کی افزائش کو مدِ نظر رکھتے ہوئے چڑیا گھر انتظامیہ نے1ملین پاو¿نڈ کی لاگت سے ا±نکا نیا گھر تیار کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن