صاحبزادہ فضل کریم کی یاد میں ”سفیر امن“ کانفرنس 22ستمبر کو ایوان اقبال میں ہو گی

Aug 27, 2013

لاہور (سٹاف رپورٹر) سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین اور سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ فضل کریم کی یاد میں 22ستمبر کو ایوانِ اقبال لاہور میں سفیر ِ امن کانفرنس ہو گی کانفرنس کی صدارت سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کریں گے۔

مزیدخبریں