لاہور (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ صحت پنجاب نے ٹائنو سیرپ بنانے والی کمپنی کو دو سال کیلئے بلیک لسٹ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کمپنی دو سال تک سرکاری دوا¶ں کے سپلائی ٹھیکے نہیں لے سکے گی۔ سیرپ سے 9 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔
9 افراد کی ہلاکت، ٹائنوسیرپ بنانے والی کمپنی کو 2 سال کیلئے بلیک لسٹ کر دیا گیا
Aug 27, 2013