گرانفروشوں، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی جاری، 8 افراد پر مقدمات

Aug 27, 2014

لاہور(خبر نگار)ضلعی حکومت کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گرانفروشوںاورذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون کے دوران 8 افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروائے گئے اور8افراد کو گرفتار کروایا ۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 762 دکانوں کو چیک کیا اور گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے107دکانداروں کے چالان کئے ۔

مزیدخبریں