پشاور (نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ کے دفتر انسانی امور نے بارشوں اور سیلاب میں نقصانات پر اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان بھر میں سیلاب اور بارشوں سے ملک بھر میں 224 اموات ہوئیں۔
پاکستان میں حالیہ سیلاب سے 224 ہلاکتیں ہوئیں : اقوام متحدہ
Aug 27, 2015