دعا وہ چیز ہے جس کی انتہا روحانی تجلیات پر ہوتی ہے۔ دعا روحانی تجلی کے ایک ذریعہ کی حیثیت سے ایک حیاتیاتی عمل ہے جس میں انسان دفعتاََ یہ محسوس کرتا ہے کہ اس کی بے نام شخصیت کیلئے زندگی میں بھی کوئی نہ کوئی جگہ ہے۔
(ماخوذ از ’’اقبالؒ کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم‘‘)