حج کیلئے سیاسی کوٹہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج، سیکرٹری مذہبی امور کو نوٹس 30اگست تک جواب طلب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حج کے لیے سیاسی کوٹہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری مذہبی امور کو نوٹس جاری کر کے 30 اگست تک جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار طارق محمود نے کہا ہے کہ سرکاری کوٹے کے بعد ارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر فہرستیں بنائی گئیں۔ سیاسی سفارشوں پر لوگوں کو حج پر بھیجنا زیادتی ہے۔ سیاسی سفارشوں پر تیار ہونے والی فہرست منسوخ کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...