ماضی کی حکومتوں نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، میں بھی مجرم ہوں: پرویزخٹک

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویزخٹک نے صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر کہاکہ 60 سال سے صوبے کیلئے کچھ نہیں کیا گیا۔ ماضی کی حکومتوں کے دور میں اداروں میں سیاسی مداخلت رہی۔ سرکاری محکموں میں پولیس، ڈاکٹر اور استاد سب سیاسی تھے۔ میں خود اسی نظام کا حصہ رہا ہوں، میں خود بھی مجرم ہوں۔ جو بھی آتا رہا ارب پتی بن کر جاتا رہا، عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...