لندن (شوبز ڈیسک)امریکی اداکارہ ایمبر ہرڈ نے اپنے سابق شوہر جونی ڈیپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خیراتی اداروں کو عطیہ کی جانےوالی رقم دگنی کریں۔واضح رہے ایمبر ہرڈ نے حال ہی میں جونی ڈیپ سے طلاق کے سمجھوتے سے حاصل ہونےوالی 70 لاکھ امریکی ڈالر کی رقم دو خیراتی اداروں کو عطیہ کر دی تھی۔
’جونی ڈیپ عطیہ کی جانے والی رقم دگنی کریں‘ : ایمبرڈ ہرڈ
Aug 27, 2016