آسٹریلوی شخص نے 10سال بعد 4.1 کلووزنی سونے کا ڈلا ڈھونڈ نکالا

سڈنی (نیٹ نیوز) سونا تلاش کرنے والے آسٹریلوی شخص نے 4 اعشاریہ ایک کلو گرام وزنی سونے کا ڈلا ڈھونڈ نکالا۔ سونے کے ڈلے کی قیمت دو لاکھ پچاس ہزار ڈالرز سے زائد بتائی جارہی ہے۔ مذکورہ شخص کا کہنا تھا دس سال مسلسل جھاڑیوں والے علاقوں میں خاک چھاننے کے بعد اس ہفتے اسے دو مرتبہ سونا ملا ہے۔

ای پیپر دی نیشن