کراچی ( وقائع نگار) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈاکٹر ادیب رضو ی نے وزیر اعلیٰ ہا ئو س میں ملا قات کی ملا قات میں ایس آئی یوٹی کو رنگی اور سکھر کے حوالے سے متعدد اور امور پر بات چیت کی گئی ۔ وزیر اعلیٰ نے ڈاکٹر ادیب رضو ی کو یقین دہا نی کرائی کہ سندھ حکو مت ایس آئی یو کی ہر ممکن مدد اور تعاون فراہم کر ے گی تا کہ مر یضو ں کو علا ج معا لجے کی بہتر سے بہتر سہو لیات فراہم ہو سکیں ۔
ادیب رضوی
ڈاکٹر ادیب رضو ی کی وزیر اعلیٰ سے ملا قات ، ایس آئی یو ٹی کو رنگی او ر سکھرکے امور پر تبا دلہ خیا ل
Aug 27, 2017