ایران میں بدصورت اساتذہ کی پڑھانے پر پابندی

Aug 27, 2017

تہران( نیٹ نیوز) ایران کے محکمہ تعلیم نے سکولوں میں بد صورت اساتذہ کے پڑھانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تہران نیوز ایجنسی کےمطابق ایرانی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری فہرست میں کہا گیا ہے ایسے اساتذہ جو بھینگے ہوں، جن کے چہرے پر تل، مہاسے، دانے یا پھر دیگر جلدی امراض کے نشانات ہوں تدریسی میدان میں آنے سے گریز کریں۔

مزیدخبریں