پےر محمد نقیب الرحمن اورپیر محمد حسان حسیب الرحمن کل اسلام آباد پہنچیں گے

راولپنڈی ( نےوز ڈےسک)عالم اسلام کے عظیم مذہبی و روحانی پیشوا سجادہ نشین دربار عالیہ عید گاہ شریف پیر محمد نقیب الرحمن اورپیر محمد حسان حسیب الرحمن برطانیہ اور یورپ کا تبلیغی دورہ مکمل کرنے کے بعد مورخہ 28 اگست بروز سوموار پی آئی اے کی فلائٹ نمبر PK786 کے ذریعے صبح 7:00بجے بے نظیرانٹر نیشنل ائیر پورٹ ، اسلام آباد پہنچیں گے ۔ ائر پورٹ پر علماءکرام ، دانشور ، مریدین اور عقیدت مند اپنے عظیم روحانی پیشوا کا استقبال کریںگے ۔ دربار عالیہ عید گاہ شریف پہنچنے کے بعد پیر محمد نقیب الرحمن محفل میلاد پاک ﷺ سے خصوصی خطاب کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن