پےپلز پارٹی کی تارےخ قربانےوں سے بھری پڑی ہے،ملک ظہےر ارشد

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) پےپلز پارٹی کےنٹ کے صدر ملک ظہےر ارشد اےڈووکےٹ اورجنرل سےکرٹری ملک قاسم ادرےس نے کہا ہے کہ پاکستان پےپلز پارٹی حقےقی عوامی جماعت ہے اور صرف عوامی حقوق کی ترجمانی کرتی ہے ۔آج پی پی پی کےنٹ کے غےور عوام نے پی پی پی کے چےئرمےن بلاول بھٹو زرداری کےاستقبال کےلئے اتنی بڑی تعداد مےں جمع ہو کر ےہ ثابت کر دےا ہے کہ پےپلز پارٹی کا راج ملک کے ہر کونے مےں ہے او رعوام کا اتنی بڑی تعداد مےں جمع ہونا پےپلز پارٹی کےساتھ محبت کا لازول ثبوت ہے جس سے مخالفین کی نےندےں حرام ہو چکی ہےں۔ پانامہ کےس کا رےفرنس نےب مےں شروع ہو چکا ہے اور وہ وقت دور نہےں جب ملک کے چور جےل کی سلاخوں کے پےچھے ہونگے ۔ پےپلز پارٹی ملک کی واحد جمہوری جماعت ہے جس کی تارےخ جمہورےت کےلئے شہادت کی لازوال قربانےوں سے بھری پڑی ہے۔ ان خےالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پےپلز پارٹی کے زےر اہتمام فتح جنگ جلسے مےں شرکت سے قبل پشاور روڈ سے مرکزی رےلی کی قےادت کرتے ہوئے کےا۔ اس موقع پر رےلی مےں سےنکڑوں کی تعداد مےں گاڑےاں شامل تھی جن کو پارٹی پرچم سے سجا رکھا تھا جبکہ رےلی مےں خواتےن کارکنان بھی بڑی تعداد مےں شرےک تھےں۔ رےلی سے خطاب کرتے ہوئے پےپلز پارٹی کےنٹ کے صدر ملک ظہےر ارشد کا کہنا تھا کہ پی پی پی جمہوری جماعت ہے اور اس نے ہر دور مےں جمہورےت کےلئے قربانی دی ہے جبکہ مخالفےن صرف اور صرف اقتدار چاہتے ہےں جبکہ عوام ان کے مقاصد کو جان چکی ہے ملک کا پےسہ لوٹنے والوں کو عوام نے مسترد کر دےا ہے اور اُسی جماعت کی جانب سے راولپنڈی مےں کےے جانےوالا شو بھی فلاپ ہو چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن