تہران( نیٹ نیوز) ایران کے محکمہ تعلیم نے سکولوں میں بد صورت اساتذہ کے پڑھانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ فہرست میں کہا گیا ہے ایسے اساتذہ جو بھینگے ہوں، جن کے چہرے پر تل، مہاسے، دانے یا پھر دیگر جلدی امراض کے نشانات ہوں تدریسی میدان میں آنے سے گریز کریں۔