ٹوکیو میں ذائقے سے بھر پور سوشی ورلڈ کپ کا آغاز

ٹوکیو( نیٹ نیوز) جاپان میں سوشی ورلڈ کپ شروع ہو چکا ہے، ٹوکیو میں منعقد کیے جانے والے اس سو شی فیسٹول میں مختلف ممالک سے 20ماہر شیفس ٹوکیو پہنچ چکے ہیں۔ یہ شیفس جاپان کی روایتی ڈش سو شی تیار کر کے مقامی ججز کو متا ثر کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن