لندن( نیٹ نیوز) پنسلوانیا میں قوس و قزح کی دلکشی اور خوبصورتی اس وقت اور بڑھ گئی جب لوگوں کو ایک ہی وقت میں ایک نہیں بلکہ دو قوس و قزح بنی ہوئی نظر آئیں جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے ماہرین کے مطابق یہ خوبصورت نظارہ کئی دہائیوں میں ایک بار ہی نظر آتا ہے۔