500کلو وزنی دیوہیکل کدواْگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ماسکو (نیٹ نیوز)غذائیت سے بھرپور کدو یوں تو سبھی کو اچھا لگتاہے لیکن جناب کدووہ بھی اتنا بڑاشایدہی آپ نے دیکھا ہو۔روس کی ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے کسان نے اپنے کھیت میں ایک دو کلو نہیں بلکہ500کلو وزنی دیوہیکل کدواْگا نے کی ٹھانی اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوکر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...