وفاقی پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل طلحہ محمود دل کا د دورہ پڑنے اور شریان پھٹنے سے جاں بحق

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) وفاقی پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل طلحہ محمود دل کا شدید دورہ پڑنے اور دماغ کی شریان پھٹنے سے جاں بحق ہوگئے نماز جنازہ رات دس بجے پولیس لائن میں ادا کردی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن