نئی دہلی (سنہوا) بھارتی حکومت نے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ سے سپیشل پروٹیکشن گروپ کی سکیورٹی واپس لے لی۔ سپیشل پروٹیکشن گروپ کی سکیورٹی عمومی طور پر بھارتی وزیراعظم سابق وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ کو فراہم کی جاتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منموہن سنگھ کو اب دوسرا بہترین سکیورٹی کور ڈی پلس دیا جائیگا۔
بھارتی حکومت نے منموہن سنگھ سے سپیشل پروٹیکشن گروپ کی سکیورٹی واپس لے لی
Aug 27, 2019