اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور ان کو پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب و حکمت سکھاتا ہے۔ یقیناً یہ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے o اور دوسروں کیلئے بھی انہی میں سے جواب تک ان سے نہیں ملے۔ اور وہی غالب باحکمت ہے o یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے اپنا فضل دے اور اللہ تعالیٰ بہت بڑے فضل کا مالک ہےo
سورۃالجمعہ(آیت:2 تا 4)