صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور سرکاری دورے پر برونائی روانہ

Aug 27, 2019

لاہور (یواین پی) صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور پانچ روزہ سرکاری دورے پر برونائی روانہ ہو گئے۔ رائے تیمور برونائی میں منعقدہ یوتھ کامن ویلتھ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ صوبائی وزیر کھیل کے مطابق وہ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیرا عظم عمران خان کی خصوصی ہدایات پر وہ برونائی کا دورہ کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں