فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے ضلعی رہنمائوں چوہدری یوسف ورک اور چوہدری عظیم سراء نے کہاہے کہ علمائ، ذاکرین اور خطیب حضرات کی ذمہ داری ہے کہ وہ محبت اور اخوت کے پیغام کو عام کریں قیام امن کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر توانائیاں اور صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیںمحرم الحرام کے دوران سماج دشمن عناصر کی مذموم کارروائیوں کو روکنے میں کردار ادا کرنا ہر شہری کی ذمہ داری ہے ۔
محبت اور اخوت کاپیغام عام کرنا علماء کی ذمہ داری ہے:یوسف ورک
Aug 27, 2020