سابق کپتان محمد یوسف کی آج سالگرہ  

Aug 27, 2020

لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) سابق کپتان محمد یوسف کی46ویں سالگرہ آج منائی جائیگی ۔محمد یوسف 27اگست 1974ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ان کا پرانا نام یوسف یوحنا تھا لیکن پھر دین اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر وہ سال2005ء میں حلقہ بگوش اسلام ہو گئے۔

مزیدخبریں