اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اے ڈی بی200ملین ڈالر کا روپے میں بانڈ جاری کریگا، اے ڈی بی کے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے بانڈ کے اجراء کی منظوری دے دی ہے، اس کا مقصد مقامی کرنسی آپریشن کی مدد کرنا اور کیپیٹل مارکیٹ کو فروغ دینا ہے۔
اے ڈی بی200ملین ڈالر کا روپے میں بانڈ جاری کریگا حکومت پاکستان نے منظوری دیدی
Aug 27, 2020