راولپنڈی (این ا ین آئی)ترکی میں غیرقانونی طور پر رہاش پذیر 30 پاکستانی ملک بدر کر دئیے گئے۔ ملک بدر کئے گئے پاکستانیوں کو ترکش ایئرلائن کی پرواز ٹی کے 710 کے ذریعہ اسلام آباد بھجوا دیا گیا۔
ترکی میں غیرقانونی طور پر رہائش پذیر 30 پاکستانی ملک بدر
Aug 27, 2020