بابا فرید گنج شکر کا عرس اختتامی مراحل میں بہشتی دروازے کی دوسرے روز قفل کشائی

پاکپتن(نمائندہ نوائے وقت)حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے 778ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات اختتامی مراحل میں داخل ہوگئیں، دربار کے سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی فاروقی صاحبزادہ دیوان عثمان فرید چشتی، اور زیب آستانہ دیوان عظمت سید محمد چشتی، پیر عبدالظاہر چشتی کے ہمراہ بہشتی دروازہ کی قفل کشائی کی۔

ای پیپر دی نیشن