کراچی(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر علی زیدی نے کراچی کے علاقے ملیر میں سکھن ندی بند ٹوٹنے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں علی زیدی کا کہنا تھا کہ کراچی کے بہت سارے علاقوں کا یہی حال ہے،وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ 'کام کرنے کا وقت آگیا ہے کہ سندھ حکومت کے پاس انتظامی اختیارات ہیں اور اس صوبے میں 12 سال سے زائد عرصے سے انتظامی اختیارات ہیں، 5 دفعہ حکومت کرچکے ہیں'۔ان کا کہنا تھا کہ 'انتظامی اختیارات کے تحت اگر اس طرح کے فیصلے کئے جائیں گے۔
کام کرنے کا وقت آگیا ہے:وفاقی وزیر علی زیدی
Aug 27, 2020