پروفیسر عنایت اردو ادب میں نظریہ تہذیب کا معتبر حوالہ ہیں:  پیرزادہ قاسم

کراچی(نیوز رپورٹر) پروفیسر عنایت علی خان سچے‘ کھرے‘ نہایت ہی شائستہ طبیعت کے مالک تھے۔ انہوں نے ہر لحاظ سے اپنی صلاحیتوں کو منوایا۔ وہ اچھے استاد اچھے منتظم اچھے شاعر و ادیب اور اچھے انسان تھے وہ اکبر الہ آبادی کے بعد دوسرے بڑے شاعر ہیں جنہوں نے طنز و 

ای پیپر دی نیشن