نواب شاہ (بیورورپورٹ/عاطف ابڑو)قومی شاہراہ نواب ولی محمداسٹاپ کے قریب تیزرفتاری کے باعث دوٹرالرٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،ٹرالرحادثہ میں جاں بحق شخص کی شناخت پنجاب کے رہائشی عنصرکے نام سے کرلی گئی ہے،حادثے کے باعث زخمی نوجوان فوری طبی امدادکیلئے اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑگیاجبکہ دوڑشہرمیں شگاف پڑنے کے اطلاع ملتے ہی چیئرمین ٹاون کمیٹی وسیم افضل راجپوت بروقت جائے وقوعہ پہنچے ،ملازمین اورکسان کی مددسے شگاف کوپرکیاچیئرمین ٹاون کمیٹی کی بروقت کارروائی سے شہرکوڈوبنے سے بچالیاگیا۔