حب ڈیم میں پانی بلندترین سطح تک پہنچ کر بھر گیا

Aug 27, 2020 | 16:12

ویب ڈیسک

کراچی اوربلوچستان کے کئی شہروں کوپانی فراہم کرنیوالے مرکزی حب ڈیم  میں پانی کی سطح.5 338 فٹ تک پہنچ  کر بھر گیا۔ محکمہ آب پاشی نے بتایا ہے کہ حب ڈیم میں پانی سطح 338.5فٹ تک پہنچ گئی  اورڈیم میں پانی کی گنجائش339فٹ ہے،حب ڈیم میں پانی سطح 339بلندہونے  کے بعداسپیل وے سے پانی کااخراج شروع ہوجائے گا۔حب ڈیم بھرجانے کے  بعد حب ندی میں سیلابی صورتحال کا اندیشہ ہے۔ایم ڈی واٹربورڈ نے بتایا کہ حب ڈیم کی صورتحال سے شہری وضلعی انتظامیہ کوآگاہ کردیا گیا   اورواٹربورڈکاعملہ بھی الرٹ ہے۔خالد شیخ نے ہدایت کی کہ ڈیم اور

مزیدخبریں