ہیلتھ ورکرز پر تشد د کی روک تھام کیلئے ای لرننگ ایپ کی افتتاحی تقریب 

لاہور(نیوز رپورٹر) دی یونیورسٹی آف لاہور اور آئی سی آر سی کے اشتراک سے ہیلتھ ورکرز پر تشد د کی روک تھام کیلئے ای لرننگ ایپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پرنسپل یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری پروفیسر ڈاکٹر مہوش عروج ، ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر سلمان شاہد، ڈی جی ریسکیو1122ڈاکٹر رضوان نصیر ،ڈین اپنا انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر لبنیٰ بیگ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر جے پی ایم سی کراچی ڈاکٹر سیمی جمالی ،ڈاکٹر میر ویس ،ڈاکٹر شاہد شمیم ،چیف ایگزیکٹو آفیسر انڈس ہسپتال ڈاکٹر عبد الباری خان اور وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحق ، ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر زاہد پرویز سمیت دیگر شرکاء نے شرکت کی۔پرنسپل یو سی ایم ڈی نے افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ہیلتھ ورکرز پر تشد د پاکستان نہیں بلکہ عالمی مسئلہ بن چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...