ایل این جی گیس پائپ لائن منصوبے پر پاک روس تکنیکی مذاکرات کا پہلا دور ختم 

Aug 27, 2021

اسلام آباد(نامہ نگار)ایل این جی گیس پائپ لائن منصوبے پر پاک روس تکنیکی مذاکرات کا پہلا دور ختم گیا۔ مذاکرات میں دونوں ممالک کے تیکنیکی سطح کے افراد نے شرکت کی فریقین نے پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن منصوبے پر اب تک کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

مزیدخبریں