یوکرائن میں سوویت رہنما سٹالن کے د ور کی درجن سے زائد اجتماعی قبروں کی دریافت

کیف (این این آئی) مشرقی یورپی ملک یوکرائن کے شہر اوڈیسا کے نواح میں سوویت رہنما جوزف سٹالن کے دور کی ایک درجن سے زائد اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ حکام نے بتایا کہ اب تک آٹھ ہزار تک انسانوں کی جسمانی باقیات کی موجودگی ثابت ہو چکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن