میسور (اے پی پی+ این این آئی) بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر میسور میں ایک پرائیویٹ کالج میں زیر تعلیم میڈیکل کی طالبہ کو نامعلوم افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق طالبہ اپنے مرد دوست کیساتھ موٹر سائیکل پر چموندی پہاڑیوں کی طرف جاتے حادثہ پیش آیا۔